Aik Shakhs - Joke No. 675

ایک شخص - لطیفہ نمبر 675

ایک شخص ٹیلی ویژن پر ایک پروگرام دیکھ رہا تھا او ساتھ رو بھی رہا تھا اسی دوران میں اُس کا ایک دوست اس سے ملنے آیا اور رونے کی وجہ دریافت کی تو اس نے بتایا:”میرا انعام نکل آیا ہے“۔ اُس کے دوست نے کہا:”یہ تو بہت خوشی کی بات ہے مگر کیوں رو رہے ہو“۔ اس شخص نے کہا:”میں اس لیے رو رہا ہوں کہ یہ پروگرام ڈاکو بھی بہت شوق سے دیکھتے ہیں“۔

مزید لطیفے

ایک آدمی ندی

aik aadmi nadi

طالب علم

Talib e ilm

استاد

Ustaad

کیا آپ آئندہ کا مطلب؟

kya aap aindah ka matlab ?

شیدائی

shedai

رک جاؤ

Ruk Jao

گھوڑا

Gohra

کوچوان

kochwan

ایک شخص

Aik Shakhs

پاگل پائلٹ

pagal pilot

عینک

ainak

پولیس انسپیکڑ

police inspector

Your Thoughts and Comments