Aik Admi - Joke No. 868

ایک آدمی - لطیفہ نمبر 868

ایک آدمی نے چند کاہلوں کا مجمع دیکھا تو ان سے کہا کہ میرے پاس آ کر اپنی کاہلی کے قصے سناوٴ۔ جو سب سے زیادہ کاہل ثابت ہو گا‘ اسے ایک روپیہ دوں گا۔ انعام کے لالچ میں سب آئے اور اپنا اپنا کمال بیان کیا مگر ایک شخص نہ آیا اور وہی انعام کا حقدار قرار پایا۔

Urdu Jokes