Prof Apne Kisi Dost Ke - Joke No. 955

پروفیسر اپنے کسی دوست کے - لطیفہ نمبر 955

ایک پروفیسر اپنے کسی دوست کے گھر رات کے کھانے پر گئے احتیاط ساتھ لالٹین اس خیال سے لے گئے کہ اگر بجلی چلی گئی تو واپسی پر پریشانی نہ ہو دعوت کے بعد رات گئے واپس گھر آ گئے دوسرے دن صبح میزبان کا ملازم ایک رقعہ لے کر آیا جس پر تحریر تھا۔

(جاری ہے)

”آپ کی لالٹین بھیج رہا ہوں آپ میرے طو طے کا پنجرہ بھجوا دیں۔“

Urdu Jokes