Aik Bewaqoof Bol - Joke No. 1154

ایک بے وقوف بول - لطیفہ نمبر 1154

ایک بے وقوف بولا۔ ”میرے سر میں درد ہے۔“ دوسرا بولا۔ ”میرے گلے میں درد ہو رہا ہے۔“ پہلا بولا۔ ”تم میرا سر دباوٴ میں تمہارا گلا دباتا ہوں۔“

Urdu Jokes