Aik Kanjoos - Joke No. 547

ایک کنجوس - لطیفہ نمبر 547

ایک کنجوس لکھ پتی سے مرنے کے بعد فرشتے نے پوچھا:”تم نے دنیا میں کوئی نیکی کی ہو تو بتاوٴ؟“۔ کنجوس نے جواب دیا:”ایک دن میں نے فقیر کو ایک روپیہ دیا تھا‘ ایک مرتبہ محلے کی مسجد میں لوٹا رکھوایا تھا اور ایک بار ہسپتال کو پانچ روپے دیے تھے“۔

(جاری ہے)

فرشتے نے کہا:”یہ اپنے چھ روپے اور ایک لوٹا لو اور دوزخ میں چلنے کے لیے تیار ہو جاوٴ“۔

Urdu Jokes