Fancy Show - Joke No. 1934

فینسی شو - لطیفہ نمبر 1934

ایک تہوار پر فینسی ڈریس شو کے لئے ایک صاحب نے کتے کا بہروپ بھر رکھا تھا اور وہ بالکل کتا دکھائی دے رہا تھا۔ جب وہ ڈریس شو میں شرکت کے لئے جا رہے تھے تو راستے میں آوارہ کتے پکڑنے والے شخص نے انہیں دبوچ لیا اور گھسیٹ کر بلدیہ کے ٹرک کی طرف لے جانے لگا۔ وہ شخص چلانے لگاکہ میں نے فینسی ڈریس شو کے لئے یہ بہروپ دھار رکھا ہے۔ ”بکواس بند کرو۔“کتے پکڑنے والے نے کہا۔”میں نے صبح سے اب تک بارہ کتے پکڑے ہیں، ہر کتے نے اسی قسم کی بات کی ہے۔“

مزید لطیفے

ایک مالدار

Aik maldaar

جلسے میں کونسلر

jalsay mein councillor

سلیم امجد سے

Saleem Amjad se

میڈیکل

medical

پروفیسر

professor

ایک شرابی

aik sharabi

ایک سیلز مین

Aik salesman

شیر کی شادی

Shair ki shaadi

نیلام گھر

Neelam Ghar

ایک آدمی

Aik admi

دماغ

dimagh

تیز گام

tezgam

Your Thoughts and Comments