Maa Bete Se - Joke No. 1057

ماں بیٹے سے - لطیفہ نمبر 1057

ماں: (بیٹے سے) اگر تم اچھے نمبروں سے پاس ہو گئے تو ایک قلم انعام میں دوں گی۔ بیٹا: اگر میں اچھے نمبروں سے فیل ہو گیا تو … ماں : (غصے سے) تو جوتے! بیٹا: بس امی مجھے آپ کا فیصلہ منظور ہے کیونکہ میرے جوتے پھٹ چکے ہیں۔

Urdu Jokes