Aik Khatoon - Joke No. 980

ایک خاتون - لطیفہ نمبر 980

ایک خاتون نے ایک ماہر نفسیات سے رابطہ قائم کیا اور اپنی ذہنی پریشانیوں کا علاج چاہا۔ اس کے حالات جان کر اور دیگر باتوں کے علاوہ ماہر نفسیات نے فیصلہ کیا کہ اس خاتون کے خوابوں کا تجزیہ کیا جائے۔ چنانچہ ہر روز وہ خاتون اس ماہر نفسیات کے پاس آتی اور گزشتہ شب کے خوابوں کی تفصیلات بتائی جن کا وہ معالج تجزیہ کرتا او اس کی ذہنی الجھنوں کو دور کرنے کا حل سوچتا۔ ایک دن وہ خاتون اس ماہر نفسیات کے پاس پہنچی تو بتایا کہ گزشتہ شب تو اس نے کوئی خواب ہی نہیں دیکھا۔ اس پر معالج نے قدرے ناپسندیدگی کے لہجے میں کہا۔ ”دیکھئے خاتون! اگر آپ اپنا ہوم ورک کر کے نہیں آئیں گی تو میں آپ کی کوئی مدد نہیں کر سکوں گا۔“

مزید لطیفے

فلم

Film

”یار

yaar

مائیکل

michel

بیوی شوہر سے

biwi shohar se

بینک نمبر تین

Bank No 3

دو دوست

Dos dost

ایک شخص

aik shakhs

خوف ناک شیر

khofnak sher

مالکہ

malika

بہرے

behre

نائی کی دکان

Nai ki Dukan

دماغ کا کینسر

dimag ka cancer

Your Thoughts and Comments