Bhikaari - Joke No. 629

بھکاری - لطیفہ نمبر 629

یک بھکاری آم والے کی دکان پر گیا اور اس سے کہنے لگا:”اللہ کے نام پر ایک آم دے دو“۔ دکان دار نے ایک خراب سا آم بھکاری کو دے دیا پھر بھکاری نے پانچ کا نوٹ نکال اور ”بولا: ” اس کے بھی آم دے دو“۔ دکان دار نے ایک اچھا سا آم اٹھا کر بھکاری کو دے دیا۔ بھکاری بولا:”اللہ میاں! دیکھ لے اس شخص نے تجھے کیا دیا ہے اور مجھے کیا دیا ہے“۔

مزید لطیفے

میچ

Match

ریگل چوک کہاں؟

regal chowk khan ?

موسم کی تبدیلی

Mausam ki tabdeeli

بھکاری

bhikari

چابی

Chabi

تعارف نہیں

taaruf nahi

بڑے بڑے بالوں والا

barray barray balon wala

جج

Judge

بھارتی فوجی

Bharti foji

ایک شخص پاگل خانے میں

Aik shakhs pagal khane main

تنویر اور طاہر

Tanveer aur tahir

جیلرقیدی سے

Jailor qaidi se

Your Thoughts and Comments