Physical Exercises - Joke No. 1405

فزیکل ایکسائسز - لطیفہ نمبر 1405

ایک دن میں نے اپنے فیزیو تھاپسٹ سے پوچھا۔”یہ مجھے کب تک آپ سے فزیکل ایکسائسز کرانا پڑے گی۔“ ”جب تک آپ کی دولت آپ کا ساتھ دے رہی ہے۔“

Urdu Jokes