Chahat - Joke No. 741

چاہت - لطیفہ نمبر 741

”لاوٴ میں تمہارا ہاتھ لوں۔“ ”لڑکے نے چاہت بھرے لہجے میں کہا۔“ ”رہنے دو … اتنا بھاری بھی نہیں“ میں خود بھی تھام سکتی ہوں۔ لڑکی بولی۔

Urdu Jokes