Aik Admi - Joke No. 1094

ایک آدمی - لطیفہ نمبر 1094

ایک آدمی گہری نیند سو رہا تھا کہ ٹیلی فون کی گھنٹی بجی اس آدمی نے بڑبڑا کر ریسیور اٹھایا اور بولا۔ ہیلو۔ رونگ نمبر۔ نمبر کہیں کا۔ تم نے غلط احمق ملایا ہے۔

Urdu Jokes