Khatoon - Joke No. 469

خاتون - لطیفہ نمبر 469

ایک خاتون (دوسری سے):”بہن تم مٹھائی کا ڈباغسل خانے میں کیوں رکھ رہی ہو“۔ دوسری نے جواب دیا:”بہن! یہی تو وہ جگہ ہے جہاں منا کئی کئی ہفتے داخل نہیں ہوتا“۔

Urdu Jokes