Chalak Larki - Joke No. 1483

چالاک لڑکی - لطیفہ نمبر 1483

ایک چالاک لڑکی نے امیر لیکن بے وقوف لڑکے کو اپنے دام الفت میں پھانسنے کے لئے اسے باغ میں بلایا۔ لڑکا بڑا شرمیلا تھا۔ اس نے ڈرتے ڈرتے لڑکی کا حال دریافت کیا پھر پانچ منٹ تک دونوں خاموش رہے۔ لڑکے نے پھر ہمت کی اور اس کی ماں کا حال پوچھا۔ اس کے بعد پھر خاموشی چھا گئی تو لڑکی جھنجھلا کر بولی۔ ”تمہیں شاید معلوم نہیں کہ میرے گھر میں دو عدد ماموں ، ایک خالہ ، تین پھوپھیاں، نانا، نانی اور دادا دادی بھی رہتے ہیں۔ “

مزید لطیفے

ادریس حنیف سے

Idrees Hanif se

پروفیسر اپنے کسی دوست کے

Prof apne kisi dost ke

استاد شاگرد سے

Ustad Shagird se

بند کمرہ

band karma

رک جاؤ

Ruk Jao

نئی سیکرٹری

ni secretary

آدمی اور اجنبی

Aadmi Aur Ajnabi

ایک فقیر

Aik faqeer

نجات

Nijat

بلا تکلف

bila takalluf

مالکن

malikan

سلامی

Salami

Your Thoughts and Comments