Garma Garam Mong Phali - Joke No. 1458

گرما گرم مونگ پھلی - لطیفہ نمبر 1458

ایک دفعہ ایک عورت کی اپنے خاوند کے ساتھ سخت لڑائی ہو گئی۔ خاوند باہر چلا گیا اور بیوی اداس ہو کر اپنے آپ سے کہنے لگی۔ ”میں کہاں جاؤں ؟ کیا کھا کر مرجھاؤں ؟“ اتنے میں باہر سے کسی چھابڑی فروش کی آواز آئی ”گرما گرم مونگ پھلی۔“

Urdu Jokes