Hotel - Joke No. 1127

ہوٹل - لطیفہ نمبر 1127

ایک صاحب دفتر سے تھکے ماندے گھر واپس آئے انہیں سخت بھوک لگ رہی تھی۔ بیوی نے بتایا کہ بس تھوڑی دیر میں کھانا تیار ہو جائے گا۔ اسی انتظار میں کافی دیر گذر گئی مگر کھانا نہ سامنے آیا تو صاحب غصے میں تنک کر بولے۔ ”بیگم! اس سے بہتر ہے کھانا کسی ہوٹل میں ہی جا کر کھا لوں۔“ بیوی کی تیز آواز آئی۔ ”بس پانچ منٹ۔“ شوہر نے جل کر کہا۔ ”کیا پانچ منٹ میں کھانا تیار ہو کر میرے سامنے آ جائے کیا؟“ ”نہیں نہیں! پانچ منٹ میں ہوٹل کے لیے تیار ہو جاوٴں گی۔“ بیوی کی آواز سنائی دی۔

مزید لطیفے

تم کب سے قید میں ہو؟

tum kab se qaid mein ho

استاد شاگرد سے

Ustad Shagird se

ایک مولانا نے

aik molana ne

آزادی کے لیے قربانی

azadi ke liye qurbani

ایک سو اسی پونڈ

Aik so asi pound

قلم

Film

دو بہن بھائی

do behan bhai

جیسے کو تیسا

jaise ko taisa

بجلی

bijli

ایک عرب شیخ

Aik arab Sheikh

کنجوس زمیندار

Kanjoos zimidaar

اوور ٹائم

Over Time

Your Thoughts and Comments