Jawaharlal Nehru - Joke No. 635

جواہر لعل نہرو - لطیفہ نمبر 635

ایک دفعہ جواہر لعل نہرو نے قائداعظم سے پوچھا:”جناب یہ کیا ماجرا ہے کہ جب میں الٹا کھڑا ہوتا ہوں تو میرے جسم کا خون میرے سر میں جمع ہو جاتا ہے مگر جب میں سیدھا کھڑا ہوتا ہوں تو وہ پاوٴں میں جمع کیوں نہیں ہوتا“۔

(جاری ہے)

اس پر قائداعظم نے نہایت عقل مندی وار حاضر جوابی سے کہا:”جو چیز خالی ہو گی خون تو اسی میں جمع ہو گا“۔

Urdu Jokes