Sair O Siyahat - Joke No. 1409

سیرو سیاحت - لطیفہ نمبر 1409

پہلا شخص:”میں جب بھی سیروسیاحت پر جاتا ہوں بہت سی ایسی چیزیں بھی اپنے ساتھ لے جاتا ہوں جن کی مجھے کبھی ضرورت نہیں پڑتی۔“ دوسرا شخص:”مثلا کیا؟“ پہلا شخص:”مثلاًٹائی، کوٹ، پتلون اور اپنی بیوی۔“

Urdu Jokes