Qassab - Joke No. 725

قصاب - لطیفہ نمبر 725

قصاب کی دوکان پر ایک خوبصورت خاتون سب گاہکوں کو تقریبا دھکیلتی آگے پہنچیں اور بولیں۔ ”مجھے جلدی سے سات روپے کے چھچھڑے دے دو“ پھر انہیں کچھ خیال آیا وہ پلٹ کر اپنے پیچھے کھڑی ہوئی عمر رسیدہ خاتون سے مخاطب ہوئیں۔ ”امید ہے کہ آپ نے میری جلد بازی کا برا نہیں منایا ہو گا۔ ”ہرگز نہیں … عمر رسیدہ خاتون نے بڑی شفقت سے جواب دیا۔ ”تمہیں یقیناً بہت زور سے بھوک لگی ہے۔“

مزید لطیفے

شرابی

Sharabi

ایک آدمی

Aik admi

مسڑ جناح

mr jinnah

سالگرہ

Salgirah

پوسٹر

Poster

کیا تمہاری بیوی

kya tumhari biwi

صاحب اور بیٹا

sahib aur beta

سکول ٹیچر

School teacher

شوہر اپنی بیوی سے

shohar apne biwi se

ایک دوست دوسرے سے

Aik dost doosre dost se

اسٹیج ڈرامہ

stage drama

کپڑے

Kapry

Your Thoughts and Comments