Kya Tumhari Biwi - Joke No. 1167

کیا تمہاری بیوی - لطیفہ نمبر 1167

”کیا تمہاری بیوی کا پارہ بھی چڑھتا اترتا رہتا ہے؟“ دوست نے آہ بھر کر کہا۔ ”نہیں۔ وہ چڑھتا اترتا نہیں‘ ہمیشہ ایک سو دس پر رہتا ہے۔“

Urdu Jokes