Kanjoos Malik - Joke No. 1360

کنجوس مالک - لطیفہ نمبر 1360

کنجوس مالک:(ملازم سے) بتاؤ وہ کونسی چیز ہے جو محنت کے بعد بھی حاصل نہیں ہوتی ؟“ ملازم:(معصومیت سے) جناب میری تنخواہ ۔

Urdu Jokes