Naqli - Joke No. 1578

نقلی - لطیفہ نمبر 1578

نانی اماں نے منے سے کہا”بیٹے جب تمہیں کھانسی آیا کرے تو منہ کے آگے ہاتھ رکھ لیا کرو۔ “ منے نے کہا:”نانی اماں آپ فکر نہ کر یں میرے دانت آپ کی طرح نقلی نہیں ہیں ۔ “

Urdu Jokes