Shadi Shuda - Joke No. 1590

شادی شدہ - لطیفہ نمبر 1590

ایک فوجی نے اپنے ساتھی کو بتایا۔ میں اکیلا تھا اور خطروں سے کھیلنا چاہتا تھا اس لئے فوج میں شامل ہو گیا۔ ساتھی بولا۔ میں شادی شدہ تھا۔ اس لئے سکون کی تلاش میں فوج میں شامل ہو گیا۔

Urdu Jokes