Taza Dam - Joke No. 1555

تازہ دم - لطیفہ نمبر 1555

ایک لڑکا پانی کے ٹپ میں بیٹھا سبق یاد کر رہا تھا کہ اتنے میں اس کے ابو آگئے۔ ابو:بیٹا! تم پانی میں بیٹھ کر سبق یاد کیوں کر رہے ہو؟ بیٹا:ابو آپ ہی نے تو کہا، تھا کہ تازہ دم ہو کر پڑھا کرو۔

Urdu Jokes