Shohir

شوہر

ایک خاتون نے انتہائی پریشانی کے عالم میں ایک پولیس آفیسر سے کہا۔ ”دیکھیں جناب! ایک ہفتہ ہو گیا ہے میرے شوہر آلو خریدنے گئے تھے۔ لیکن ابھی تک واپس نہیں آئے“۔ پولیس آفیسر نے اطمینان سے جواب دیا:”تومحترمہ! آپ نے ضرور آلو ہی پکانے ہیں کوئی اور سبزی پکا لیں“۔

Your Thoughts and Comments