Taxi Driver - Joke No. 471

ٹیکسی ڈرائیور - لطیفہ نمبر 471

ٹیکسی ڈرائیور(مسافر سے):”جناب! میں میٹر چلانا بھول گیا ہوں اس لیے سمجھ میں نہیں آیا آپ سے کتنے پیسے لوں؟“۔ مسافر:”پریشانی کی کوئی بات نہیں میں بھی اپنا بٹوا گھر بھول آیا ہوں“۔

Urdu Jokes