Ustaad Apne Shagirdon Se - Joke No. 533

استاد اپنے شاگردوں سے - لطیفہ نمبر 533

استاد نے شاگردوں سے کہا:”یاد رکھو بیٹا! محنت کامیابی کی کنجی ہوتی ہے“۔ ایک شاگرد:”سر اس کا تالا کہاں لگا ہوتا ہے؟“۔

Urdu Jokes