Imtihan - Joke No. 637

امتحان - لطیفہ نمبر 637

ایک لڑکے کا امتحان ہوا تو اسے کچھ بھی یاد نہ تھا لہٰذا اس نے پرچے پر لکھ دیا۔ خزانے کی کنجی تیرے پاس ہے اگر پاس کردے تو کیا بات ہے ماسٹر صاحب نے پرچے واپس کئے تو اس کے پرچے پر لکھا تھا۔ کتابوں کی گٹھڑی تیرے پاس تھی اگر دیا کرتا تو کیا بات تھی

Urdu Jokes