Ghussa - Article No. 810

Ghussa

غصہ - تحریر نمبر 810

غصہ کی حالت میں انسان وقتی طور پر اندھا ہوجاتا ہے اس کو کچھ بھی سوجھتا نہیں

بدھ 24 جون 2015

سمیع اللہ عرفان:
1۔ غصہ کے اثرات صحت پر پڑتے ہیں۔
2۔ جو کمزور ہوتا ہے وہ ہمیشہ غصہ کرتا ہے۔
3۔ غصہ میں صلاحیت اور قابلیت ختم ہوجاتی ہے۔
4۔ غصہ کی حالت میں انسان کے اندر کا آدمی باہر آتا ہے۔

(جاری ہے)

غصہ تھوڑی دیر کا ہوتا ہے لیکن اس کاوبال دیر پا ہوتا ہے۔
6۔ غصہ میں آدمی یہ نہیں سوچتا کہ اس میں بھلائی کس کی ہے۔
7۔ غصے میں رشتے ناطے ٹوٹ جاتے ہیں اور زندگی بھر اس کا افسوس رہتا ہے۔
8۔ غصہ ایک طرح کی آندھی ہے جب آتی ہے تو عقل کو برباد کر دیتی ہے۔
9۔ غصہ کی حالت میں انسان وقتی طور پر اندھا ہوجاتا ہے اس کو کچھ بھی سوجھتا نہیں۔

Browse More Mutafariq Mazameen