Ehsaan Faramosh - Article No. 235

Ehsaan Faramosh

احسان فراموش - تحریر نمبر 235

فون کی گھنٹی بجی تو انسپکٹر فرحان نے ریسیور کان سے لگایا۔ دوسری طرف سے ان کے گہرے دوست ڈاکٹر وقار کی گھبرائی ہوئی آواز سنائی دی ہمارے گھر پر ڈکیتی کی واردات ہوگئی ہے۔ چار ڈاکو اسلحے کے زور پر گھر کا قیمتی سامان اور زیور وغیرہ لے اڑے ہیں اور ساتھ ساتھ پچاس لاکھ بھی جو میرے ایک دوست نے امانتا میرے پاس رکھوائے تھے

پیر 26 مارچ 2012

Browse More Mutafariq Mazameen