MENU Open Sub Menu

Zombality

زومبیلیٹی

ویسے تو zombies پر بہت ساری گیمز بنی ہیں لیکن 'Zombality ' ایک بہت ہی خاص گیم ہے۔ خطرناک اور چالاک zombies کے چنگل سے ایک گھر کو بچانا ہے۔ zombies کو مارنا ہے اور گھر کو بچانا ہے لیکن خیال رہے کے zombies تعداد میں بہت زیادہ ہیں اور ان کے پاس خطرناک ہتھیار ہیں

Your Thoughts and Comments