Aik Sahib - Joke No. 1178

ایک صاحب - لطیفہ نمبر 1178

ایک صاحب دوسرے صاحب سے ”ٹائم کیا ہوا ہے؟“ دوسرا صاحب ”دو بے ہیں۔“ پہلے صاحب کو یقین نہ آیا انہوں نے دوبارہ تصدیق کے لیے پوچھا۔ ”آپ کی گھڑی ریڈیو سے ملی ہوئی ہے؟“ دوسرے صاحب بولے۔ ”جی نہیں‘ سسرال سے ملی ہوئی ہے۔“

Urdu Jokes