Gas & Sand

گیس اینڈ سینڈ

3D گرافکس اور ایکشن سے بھرپور ریس کا حصہ بنیں اور مخالفین کو ہرائیں۔ میدان میں داخل ہوں اور لوگوں کا شور سنیں جو آپ کی تیز رفتار گاڑی کے انجن کی آواز سننے کے لئیے بےتاب ہیں۔ ریت کے اس میدان میں جیت کی طرف قدم بڑھائیں اور اپنے مخالفین کو دھول کو چکھا دیں۔

Your Thoughts and Comments