Turbo Racing 3

Play Turbo Racing 3 video game, Turbo Racing 3 and other Racings Games online. Pakistani video games on Urdu Point. Games for kids and children, video games safe for kids.

ٹربو ریسنگ 3

'ٹربو ریسنگز 3' شنگھائی کی گلیوں میں رفتار کو بڑھاتی ہے۔ گئیر لگائیں اور ٹریفک کے ہجوم میں سے اپنی گاڑی کو اڑا لے جائیں۔ ٹربو بوسٹس کا استعمال کریں اور اپنے مخالفین کو دھول چکھا دیں اور خود کو مقابلے سے باہر ہونے سے بچائیں۔ ہر ٹریک کے تینوں چیلنجز کو پورا کریں اور اپنی گاڑی کے نئے ماڈل تک رسائی حاصل کریں۔ ریس کے دوران مزید پوائنٹس حاصل کرنے کے لیئے سکوں کو جمع کرنا مت بھولیں۔

Browse More Racings Games