Basketball Jam Shots

Play Basketball Jam Shots video game, Basketball Jam Shots and other Sports Games online. Pakistani video games on Urdu Point. Games for kids and children, video games safe for kids.

باسکٹ بال جام شاٹس

باسکٹ بال کے کھلاڑیوں کا ایک گرپ اپنی مہارت دکھانے کیلئیے یہاں پر موجود ہے۔ بال کی رفتار کو مناسب کریں اور پھر اسے شوٹ کریں لیکن باقی کھلاڑیوں پر نگاہ رکھیں اکثر کھلاڑی شریفانہ کھیل پیش نہیں کرتے۔ مزیر مرحلوں اور کھلاڑیوں تک رسائی حاصل کرنے کیلئیے ہر مرحلے میں مقررہ وقت کے ختم ہونے سے پہلے کم سے کم مقررہ پوائینٹس کا ہدف ضرور پاس کریں۔ زیادہ بونس حاصل کرنے کیلئیے مسلسل بال کو باسکٹ میں ڈالیں۔ کیا آپ انفرنو مرحلے کو پار کرنے کیلئیے تیار ہیں؟ ابھی کھیلیں اور اپنا بہترین کھیل پیش کریں۔

Browse More Sports Games