Ustaad Shagird Se - Joke No. 395

استاد شاگرد سے - لطیفہ نمبر 395

استا د (شاگرد سے) : ” بتاوٴ تمھیں !سب سے زیادہ خوشی کب ہوتی ہے؟“۔ شاگرد فوراً بولا: ” جب آپ اسکول نہیں آتے“۔

Urdu Jokes