Aik Dost - Joke No. 1223

ایک دوست - لطیفہ نمبر 1223

چ (دوسرے دوست سے) اس شہر میں زیادہ تر ایسی لڑکیاں رہتی ہیں جو شادی نہیں کرنا چاہتیں۔“ دوسرا دوست بولا۔ ”مگر تمہیں کیسے پتہ چلا؟“ اس پر پہلا دوست بولا۔ ”میں ان سے پانے لیے پوچھ چکا ہوں۔“

Urdu Jokes