فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار آغا طالش کی 21ویں برسی کل منائی جائے گی
پیر 18 فروری 2019 13:11
(جاری ہے)
لاہور میں ان کی پہلی پنجابی فلم نتھ تھی ۔مرحوم نے 40برس سے زائد فلم انڈسٹری میں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ان کی یاد گار فلموں میں فرنگی، شہید، نیند، زرق، عجب خاں، لاکھوں میں ایک، بہاریں پھر بھی آئیں گی،کٹہرا، تیرے عشق نچایا، امرا جان ادا، جبرو سمیت بے شمار شامل ہیں جبکہ انہوں نے مجموعی طور پر 400سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔
وہ زندگی کے آخری ایام میں سانس کی تکلیف اور جگر کے عارضہ میں مبتلا ہونے کے باعث 19فروری 1998ء کو لاہور میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ فلمی صنعت سے وابستہ افراد نے مرحوم کی برسی پرانہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Tariq Teddy
Katrina Kaif
Taryn Manning
Jessica Chastain
Iman Ali
Mazhar Rahi
Meaghan Martin
Huma Nawab
Andrew Garfield
Madeeha Gauhar
Suhaee Abro
Mustafa Qureshi
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی