Prem Chopra

Prem Chopra is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Prem Chopra. You can read latest Prem Chopra news, articles and photos on this section. Also read about Prem Chopra scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Prem Chopra.

پریم چوپڑا

Prem Chopra پریم چوپڑا انڈین فلم انڈسٹری کے کامیاب اداکار ہیں۔ جو کہ 23ستمبر 1935ء میں پیدا ہوئے۔ پریم نے اپنے فنی کیریئر کے دوران اب تک 320سے زائد فلموں میں کام کیا ہے۔ ”کالا سونا، دو جھوٹ ، دو جاسوس، راجا، سنیاسی، بے نام، جب اندھیرا ہوتا ہے، پریم نگر، وچن،بوبی، جگنو، جھیل کے اس پار، حقیقت، آج کا دور، دودھ کا قرض، آتش باز، اڑان، بھائی بھائی، سپوت، ہم ہیں پریمی“ وغیرہ پریم چوپڑا کی فلمیں ہیں۔

Prem Chopra News

Browse More News