فلم ’’ٹوائیلٹ ایک پریم کتھا‘‘ نے ریلیز کے پہلے ویک اینڈ پر 51.45کروڑکما لئے

منگل 15 اگست 2017 11:51

فلم ’’ٹوائیلٹ ایک پریم کتھا‘‘ نے ریلیز کے پہلے ویک اینڈ پر 51.45کروڑکما لئے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2017ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی فلم ’’ٹوائیلٹ ایک پریم کتھا‘‘ نے ریلیز کے پہلے ویک اینڈ پر 51.45کروڑ کا بزنس کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاگ کے مطابق اکشے کمار کی فلم ’’ٹوائیلٹ ایک پریم کتھا‘‘ ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی فلم نے اپنے ریلیز کے پہلے ویک اینڈ پر 51.45کروڑ کما لئے ہیں۔ فلم میں بھومی پیڈنیکر نے مرکزی کردار ادا کیا ۔فلم کے ہدایتکار شیری نیرائن ہیں ۔

وقت اشاعت : 15/08/2017 - 11:51:39

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :