دپیکا پڈوکون کا شادی پر چاندی کے زیورات پہننے کا فیصلہ

منگل 21 اگست 2018 12:40

دپیکا پڈوکون کا شادی پر چاندی کے زیورات پہننے کا فیصلہ
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2018ء) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی شادی کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں ، انہوں نے اپنی شادی کے موقع پر سونے کے زیورات پہننے سے انکار کردیا تھا تاہم اب انہوں نے شادی پر چاندی کے زیورات پہننے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا اور رنویر 20 نومبر کو اٹلی کے خوبصورت مقام ’لیک کومو‘ میں شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔شادی کی تقریب سادگی سے منعقد کی جائے گی جس میں صرف 30 مہمانوں کو مدعو کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 21/08/2018 - 12:40:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :