فلم ’’اے جنٹلمین‘‘ کا نیا گانا ’’بندوق میری لیلا‘‘ ریلیز

جمعرات 17 اگست 2017 12:07

فلم ’’اے جنٹلمین‘‘ کا نیا گانا ’’بندوق میری لیلا‘‘ ریلیز
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا اور جیکولین فرنینڈس کی نئی فلم ’’اے جنٹلمین‘‘ کا نیا گانا ’’بندوق میری لیلا‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سدھارتھ ملہوترا اور جیکولین فرنینڈس کی نئی فلم ’’اے جنٹلمین‘‘ کا نیا گانا ’’بندوق میری لیلا‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ گانا سدھارتھ ملہوترا اور جیکولین فرنینڈس پر فلمایا گیا ہے، گانے کو سچن اور جگر نے گایا ہے۔ فلم 25 اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/08/2017 - 12:07:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :