رابی پیرزادہ کا لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی اپنا بیوٹی سیلون بنانے کا فیصلہ

جمعرات 27 اپریل 2017 13:02

رابی پیرزادہ کا لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی اپنا بیوٹی سیلون بنانے کا فیصلہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2017ء) اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی اپنا بیوٹی سیلون بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ نے لاہور کے علاقہ گارڈن ٹائون میں واقع رابی بیوٹی سیلون کی کامیابی کے بعد اب اسلام آباد میں بھی اپنے سیلون کی برانچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور عید الفطر سے قبل وہ اسلام آباد میں اپنا بیوٹی سیلون بنا لیں گی ۔ جس کے بعد وہ ملک کے دیگر بڑے شہروں میں بھی اپنے بیوٹی سیلون کی چین بنائیں گی ۔ رابی پیرزادہ ہر ہفتے کے مخصوص دنوں میں اپنے بیوٹی سیلون میں خود جا کر میک اپ بھی کیا کریں گی ۔

وقت اشاعت : 27/04/2017 - 13:02:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :