سیف علی خان کی47 ویں سالگرہ جوش و خروش سے منائی گئی

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ان کی سالگرہ کی تصاویر منظر عام پر آ گئی

جمعرات 17 اگست 2017 18:20

سیف علی خان کی47 ویں سالگرہ جوش و خروش سے منائی گئی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2017ء) بالی ووڈ انڈسٹری کے نامور اداکار سیف علی خان کی47 ویں سالگرہ گزشتہ روز جوش و خروش سے منائی گئی اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ان کی سالگرہ کی تصاویر منظر عام پر آ گئی ہیںسالگرہ کے موقع پر کرینہ کپور ، سارہ علی خان ، ابراہیم علی خان ، سوہا علی خان ، کرشمہ کپور اور ان کے بوائے فرینڈ سندیپ سمیت دیگر نے شرکت کی بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرشمہ کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام کے ذریعے سیف علی خان کے چاہنے والوں کے لیے ان کی سالگرہ کی تصاویر اپلوڈ کیں۔
وقت اشاعت : 17/08/2017 - 18:20:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :