فلم ’’بے فکرے‘‘ کے گانے نے بڑا اعزاز حاصل کر لیا

اتوار 24 ستمبر 2017 11:50

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 ستمبر2017ء) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور وانی کپور کی فلم ’’بے فکرے‘‘ کا گانا ’’نشے سے چڑھ گئی‘‘ 2016-17ء کا سپر ہٹ گانابن گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق فلم ’’بے فکرے‘‘ کے گانے ’’نشے سے چڑھ گئی‘‘کویو ٹیوب پر3سو ملین شائقین نے دیکھا اور پسند کیا۔یہ پہلا ہندی گانا ہے جسے اتنے لوگوں نے دیکھا۔گانے میں ارجیت سنگھ نے اپنی آواز کا جادو جگایا جبکہ گانے کو ویشال شیکھر نے کمپوز کیا۔

وقت اشاعت : 24/09/2017 - 11:50:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :