قندیل بلوچ قتل کیس‘ مفتی عبدالقوی کا چارروزہ جسمانی ریمانڈ منظور
جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:01
(جاری ہے)
عدالتی کارروائی شروع کرتے ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ سے پولیس کی جانب سے پیش کیے گئے ریمانڈ کو پڑھا جس کے بعد مفتی عبدالقوی کے وکلاء اور سرکاری وکلاء ضیاء الرحمن اور انصریاسین نے عدالت میں اپنے اپنے دلائل پیش کیے ۔
مفتی عبدالقوی نے عدالت میں کہاکہ میں بے گناہ ہوں اور گزشتہ رات تھانے میں مجھے پانچ مرتبہ دل کے دورے بھی پڑے۔مجھے ضمانت پر رہا کیا جائے ۔اس موقع پرسرکاری وکلاء نے مزید حقائق سامنے لانے کے لئے ملزم عبدالقوی کا 14روزہ جسمانی ریمانڈطلب کیا۔ وکلاء کے دلائل سننے کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ نے مفتی عبدالقوی کا چارروزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اسے پولیس تھانہ چہلیک کے حوالے کردیا۔یاد رہے کہ مفتی عبدالقوی گزشتہ روز عبوری ضمانت منسوخ ہونے کے بعد عدالت سے فرارہوگئے جنہیں مظفرگڑھ کے قریب سے گرفتارکرلیاگیاتھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Zainab Qayyum
Vishal Bajaj
Saeed Jaffrey
Rebecca Romijn
Michelle Borth
Sahil Shroff
aamir Zaki
Hina Shaheen
Ar rahman
Aima Baig
Anoushay Abbasi
Gul Panra
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی