قندیل بلوچ قتل کیس‘ مفتی عبدالقوی کا چارروزہ جسمانی ریمانڈ منظور
جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:01
(جاری ہے)
عدالتی کارروائی شروع کرتے ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ سے پولیس کی جانب سے پیش کیے گئے ریمانڈ کو پڑھا جس کے بعد مفتی عبدالقوی کے وکلاء اور سرکاری وکلاء ضیاء الرحمن اور انصریاسین نے عدالت میں اپنے اپنے دلائل پیش کیے ۔
مفتی عبدالقوی نے عدالت میں کہاکہ میں بے گناہ ہوں اور گزشتہ رات تھانے میں مجھے پانچ مرتبہ دل کے دورے بھی پڑے۔مجھے ضمانت پر رہا کیا جائے ۔اس موقع پرسرکاری وکلاء نے مزید حقائق سامنے لانے کے لئے ملزم عبدالقوی کا 14روزہ جسمانی ریمانڈطلب کیا۔ وکلاء کے دلائل سننے کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ نے مفتی عبدالقوی کا چارروزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اسے پولیس تھانہ چہلیک کے حوالے کردیا۔یاد رہے کہ مفتی عبدالقوی گزشتہ روز عبوری ضمانت منسوخ ہونے کے بعد عدالت سے فرارہوگئے جنہیں مظفرگڑھ کے قریب سے گرفتارکرلیاگیاتھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.