اداکارہ رانی مکھر جی کو بھاری جرمانہ

ہفتہ 18 نومبر 2017 12:50

اداکارہ رانی مکھر جی کو بھاری جرمانہ
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 نومبر2017ء) معروف بھارتی اداکارہ رانی مکھر جی کو قانون کی خلاف ورزی کر نے پربھاری جرمانہ دینا پڑ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رانی مکھر جی اپنے بنگلور والے گھر میں تعمیراتی کام کر وارہی تھیں جس کو ممبئی کارپورش نے غیر قانی قرار دیا تھا۔

(جاری ہے)

ا?خر کار ان کی یہ قانونی جنگ اختتام پزید ہو گئی ہے اور ان کو 23لاکھ کا بھاری جرمانہ دینے کے بعد گھر میں تعمیراتی کام کروانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ چند ماہ قیل معروف بھارتی اداکارہ رانی مکھر جی کو بنگلو میں تعمیراتی کام کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا تھا۔ممبئی کارپورش نیرانی مکھر جی کے بنگلو میں کیے جانے والے تعمیراتی کام کو قا نو نی خلا ف ورزی قرار دیتے ہوئیان کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا ارادہ کیا ہے۔
وقت اشاعت : 18/11/2017 - 12:50:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :