کیفی خلیل کے جرمانہ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی

ہفتہ 13 جنوری 2024 19:58

کیفی خلیل کے جرمانہ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2024ء) معروف گلوکار کیفی خلیل کے جرمانہ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔انسٹاگرام پر لیاری کی گلیوں سے نکل کر دنیا بھر میں اپنی گلوکاری کا لوہا منوانے والے کیفی نے مختصر ویڈیو شیئر کرکے اپنے نئے گانے جرمانہ کی ریلیز کا اعلان کیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز یوٹیوب پر ریلیز ہونے والا گانا چند ہی گھنٹوں میں 3 لاکھ سے 40 ہزار سے ویوز اور 53 ہزار لائکس حاصل کرچکا ہے۔

وقت اشاعت : 13/01/2024 - 19:58:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :