دبئی میں عرب فیشن ویک سج گیا، ماڈلز کے ریمپ پر جلوے

ہفتہ 18 نومبر 2017 12:50

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 نومبر2017ء) دبئی میں عرب فیشن ویک کا آغاز ہو گیا، فئیریز اور عروسی ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز ریمپ پر اتریں، سیاہ اور ہلکے رنگوں کے گاؤنز ماڈلز پر خوب جچے، دلکش ملبوسات کی اس کولیکشن کو حاضرین نے بھی سراہا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ماڈلز نے حاضرین کا شکریہ بھی ادا کیا۔ شو آرگنائزر کا کہناہے کہ ہمارا مقصد عرب ثقافت کو اجاگر کرنا تھا جس میں ہم کافی حد تک کامیاب بھی رہے ہیں

وقت اشاعت : 18/11/2017 - 12:50:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :